AIR PORT SECURITY FORCE JOBS COMPLETE ADVERTISEMENT WITH THEIR APPLICATION FORMS
1-اے ایس آئی (سکیل11) 370 آسامیاں
2-کارپورل (سکیل7) 2000 آسامیاں
اپلائی کرنے کیلئے
🔵 آپکا تعلیمی اور فزیکل لحاظ سے اہل ہونا لازمی ہے
🔵 آپ کو انٹیریئر ٹیسٹنگ سروسز ویب سائٹ پر جا کر (درخواست+ چلان+ میڈیکل فارمز) کا پرنٹ لینا ہوگا-
(درخواست اور چلان فارم) پُر کرکے بنک میں فیس جمع کروا کر اسے اسلام آباد کے پتہ پر بھیجنا ہوگا
🔵 اور اگلے دن آپ ایئرپورٹ (میڈیکل + بنک چلان فارم) کی کاپی لے جائیں اور اپنا میڈیکل اور فزیکل ٹیسٹ دے آئیں
🔵 فٹ قرار پا جانے کے بعد تحریری ٹیسٹ کی تیاری میں لگ جائیں
🔵 تحریری ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد انٹرویو اور بالاخر جاب.
Post a Comment